پشاور:ین الاقوامی معاملات میں پاکستان تنہائی کا شکار ہورہا ہے، اسفند یار ولی خان
ڈرون حملے دوبارہ شروع ہیں اور ڈرون طیارے پاکستانی فضاؤں میں بلا روک ٹوک پروازیں کر رہے ہیںاور افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی بجائے سر د مہری کا شکار ہیں،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ کا بیان
جمعرات 22 جون 2017 21:14
(جاری ہے)
اسفند یار ولی خان نے مزید کہا کہ قومی مفاد پر خواہشات کو ترجیح بنانے والے ہوش کے ناخن لیں اور قومی یکجہتی و اتحاد کیلئے لائحہ عمل مرتب کریں ۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی اثرات کے تدارک اور اندرونی طور پر استحکام کیلئے سرجوڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشیوں پر وقت ضائع کیاجارہا ہے ۔
جو کسی بھی طور قابل قبول نہیں ہو سکتا ۔ اسفند یار ولی خان نے کہا کہ اے این پی کی سوچی سمجھی رائے ہے کہ اقوام عالم کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ کھلے دل سے مذاکرات کے ذریعے مسائل اور معاملات کا حل تلاش کیا جائے ۔ کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کی قطعاً اجازت نہیں ہونی چاہیے۔جمہوری پارلیمانی نظام میں اظہاررائے کا حق اپنی جگہ لیکن ایک دوسرے کی عزت وتکریم بھی لازمی کی جانی چاہیے اور فیصلہ عوام پر چھوڑنا چاہیےمزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.