عارف والا : پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ تین افراد گرفتار1200 گرام چرس اور ناجائزاسلحہ برآمد

جمعرات 22 جون 2017 21:12

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ تین افراد گرفتار1200 گرام چرس اور ناجائزاسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق برکت چوک میںپولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے مظہر جاویدکو گرفتار کرکی1200 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں59/EB سے محمد آصف اورعابد حسین سکنہ بیلی دلاور کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز پسٹل30 بور ،چار عدد گولیاں برآمد کرلیںمقدمات درج

متعلقہ عنوان :