عارف والا :ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 22 جون 2017 21:12

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی غضنفر نے کھاد کے عوض70.000 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار محمد اقبال کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا