عارف والا : 6مسلح افراد نے 38سالہ نمازی کو اغواء کرلیا

جمعرات 22 جون 2017 21:12

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) 6مسلح افراد نے 38سالہ نمازی کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 59/EBمیں سلمیٰ بی بی کا خاوند احمدیار موٹرسائیکل پر سوار مسجد سے نماز ادا کرکے گھر جارہاتھا کہ -6 مسلح افراد زبردستی گاڑی میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج