عارف والا : ٹریفک کے المناک حادثہ میں2 سگے بھائی جاں بحق

جمعرات 22 جون 2017 21:12

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں2 سگے بھائی جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق محمدی ٹائون کا رہائشی ملک عبداللہ اپنے بھائی ملک علی کے ہمراہ کار میں سوار لاہور سے عارفوالا واپس آرہے تھے کہ مانگا منڈی کے نزدیک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ملک عبداللہ موقع پرجاں بحق ہوگیا اور زخمی ملک علی ہسپتال میںدوران طبی امداد زندگی کی بازی ہارگیاہے پولیس مصروف تفتیش ہی

متعلقہ عنوان :