چیمپئنز ٹرافی ، بھارتیوں کا پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد جشن منانیکا پلان چوپٹ ہوگیا

جمعرات 22 جون 2017 20:43

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کھلاڑیوں کا پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد جشن منانے کا تمام پلان چوپٹ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لیے بھارت کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن پاکستانی شیروں نے ہندوستان کے پرخچے اڑاتے ہوئے پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔339رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب بھارت کا سکور 5وکٹوں کے نقصان پر 56رنز تک پہنچا تو کیمرے نے پوویلین میں بیٹھے یووراج سنگھ اور شیکھر دھون کو دکھایا جو پاکستا ن سے ہار یقینی دیکھنے کے بعد اب اپنے ساتھ لائے پٹاخے چھپانے کی کوشش کرررہے تھے۔ ۔

متعلقہ عنوان :