محکمہ انٹی کر پشن کی کا میاب کا روائی، ایک اور کر پٹ ٹولہ شکنجے میں پھنس گیا

جمعرات 22 جون 2017 20:30

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء)محکمہ انٹی کر پشن کی کا میاب کا روائی ایک اور کر پٹ ٹولہ حکومتی شکنجے میں پھنس گیا ۔گورنمنٹ گرلز مڈل سکول شاہو خیل کے سالانہ تر قیاتی فنڈز کی70 لاکھ روپے میں 40 لاکھ کی ہیر اپھیری کا راز فاش ٹھیکدار سمیت سی اینڈ ڈبلیو کے تین افسران کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھانہ انٹی کر پشن ہنگو میں شاہو خیل گرلز مڈل سکول کے تعمیراتی مرمتی منصوبے کے 70 تا 80 لاکھ روپے کے خطیر سالانہ ترقیاتی فنڈز میں بے قاعد گیوں کا انکشاف ہو نے پر ٹھیکدار سید ابن علی ،سابق ایکسین سی اینڈ ڈبلیو محمد شاہ ،سابق SDO فضل کریم اور سب انجنئیر بشیر حسین کو آپسکی ملی بھگت سے نا قص میٹریل کا استعمال کر تے ہوئے 40,26876 روپے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا درج شدہ ایف آئی ار لیٹر نمبر 10196 ACE کے مطابق نا مزد ملزمان کی ملی بھگت سے مذکورہ رقم 4Th رننگ بل ظا ہر کی گئی اور حکومتی خزانے کو 40لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا اس حوالے سے سر کل آفیسر ہنگو ملک جان دیگر ذمہ داران کے مطابق کہ نا مزد ملزمان کی فوری گر فتاری کے لئے محکمہ انٹی کر پشن کی کو شش جا ری ہیں ۔

اور جلد ملزمان کو انصاف کے کٹہر ے میں لا کھڑا کیا جا ئیگا۔