کوہاٹ میں دفعہ 114نافذ کردی گئی

جمعرات 22 جون 2017 20:26

ْ کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اکمل خان خٹک نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع میں ہوائی فائرنگ،اسلحہ کی نمائش،پٹاخوں/کھلونانمااسلحہ کی خریدوفروخت،ون ویل ڈرائیونگ اور ڈیموں میں نہانے پرفوری طورپر عرصہ30کے لئے پاپندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی ہو گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیاگیا۔