ڈاکٹر عبدالقدوس آفریدی نے ایم ایس ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ کے حیثیت سے چارج سنبھال لیا

جمعرات 22 جون 2017 20:09

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) ڈاکٹر عبدالقدوس آفریدی نے ایم ایس ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ کے حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

(جاری ہے)

باجوڑایجنسی کے عوامی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالقدوس آفریدی کی بحیثیت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خار ہسپتال تعیناتی کا خیر مقدم کیاہے ۔ دریں اثناء صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے نئی تعینات ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹر عبدالقدوس آفریدی نے کہا کہ بلا امتیاز سب لوگوں کی خدمت کروں گا اور انشاء اللہ مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں گے

متعلقہ عنوان :