پاکستان رینجرز کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہائو الدین کے علاقے میں سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے 5سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا

جمعرات 22 جون 2017 20:05

پاکستان رینجرز کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہائو الدین ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) پاکستان رینجرز نے سی ٹی ڈی‘پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملکر منڈی بہائو الدین کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے 5سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ جس میں آٹومیٹک ہتھیار اور بارودی مواد شامل تھابرآمد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :