خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے سینیٹر ستارہ ایاز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

جمعرات 22 جون 2017 19:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے سینیٹر ستارہ ایاز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

احتساب کمیشن کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے جس پر انہیں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے سوالنامہ جاری کردیا گیا ہے۔ انہیں پندرہ دن میں جواب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :