پشاور،ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

جمعرات 22 جون 2017 19:57

پشاور،ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) کوہاٹ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق تھانہ لاچی کے ایس ایچ او خان اللہ اور تین پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دوسرے ملزم ایاز کو لاچی کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم کا ایک ساتھی پہلے سے گرفتار کیا جا چکا ہے۔ مزید تفتیش کے لئے ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :