امیرمقام کاسعودی عرب سے قومی کرکٹ کے کھلاڑی فخرالزمان سے ٹیلیفونک رابطہ ، کامیابی پر مبارکباد دی

جمعرات 22 جون 2017 19:18

امیرمقام کاسعودی عرب سے قومی کرکٹ کے کھلاڑی فخرالزمان سے ٹیلیفونک ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام کاسعودی عرب سے قومی کرکٹ کے کھلاڑی فخرالزمان سے ٹیلیفونک رابطہ ۔

(جاری ہے)

انجینئرامیرمقام نے کرکٹرفخرالزمان کوبھارت کیخلاف شانداربیٹنگ پرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ آپ نے پاکستانیوںکاسرفخرسے بلندکیاہے،گرین شرٹس نے واضح کردیاکہ وہ کسی بھی حالات میںبہترین کارکردگی کامظاہرہ کرسکتے ہیں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ عیدالفطرکے بعدپاکستان کے فاتح ٹیم کیلئے ایک زبردست استقبالیہ وظہرانے یاعشائیہ کاانعقاد کیاجائیگا،شاہینوںنے جوتاریخ رقم کی ہے وہ پاکستانی قوم ہمیشہ یادرکھے گی۔

متعلقہ عنوان :