کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ کے خلاف دائردرخواست کی سماعت 29جون تک ملتوی
جمعرات 22 جون 2017 19:18
(جاری ہے)
پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے ٹربیونل سے درخواست کی کہ ہمیں بحث کرنے کا موقع دیا جائے تو ٹربیونل نے کہاکہ خالد لطیف کو سنے بغیر فیصلہ کرنا ناانصافی ہوگی۔
خالد لطیف اگر 29جون کی سماعت میں بھی نہیں آئے تو پھر پی سی بی کے وکیل کی بحث سننے کے بعد ان کے خلاف یک طرفہ فیصلہ کردیا جائے گا ۔پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی نے بعد ازاں میڈیا کو بتایا کہ خالد لطیف ٹربیونل کے روبرو پیش نہ ہوکر اپنا نقصان کررہے ہیں کیونکہ تاخیر کا نقصان ان کو ہی ہوگا۔ انہیں جمعرات کو ہونے والی سماعت کے بارے میں چار پانچ میڈیم جن میں واٹس اپ ،کوریئر ،ای میل وغیر ہ شامل ہے کہ زریئے بتادیا گیا تھا لیکن وہ جان بوجھ کر تاخیر کررہے ہیں ۔تفضل رضوی نے کہاکہ پی سی بی کے آئین میں کوئی ایسی گنجائش نہیں ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ اپنے عہدے سے استعفی دیں ۔خالد لطیف کی درخواست کے بارے میں جو فیصلہ جسٹس (ر) میراں فضل چوہان کریں گے اس پر ہی عمل در آمد ہوگا ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.