مظفرگڑھ ،عیدالفطر پر بچوں کاکوئی جھولانہیں لگے گا،کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی عائد
جمعرات 22 جون 2017 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید کے ایام میں بارشیوں کی صور ت میں کھڑے پانی کو نکالنے کیلئے بھی مناسب انتظامات کئے جائیں گے، انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی اپنی تحصیلوں میں عید کے اجتماعات کی جگہوں اور عید گاہوں کا معائنہ کریں اور وہاں صفائی کے مناسب انتظامات کرائے جائیں۔
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ عید کے چھٹیوں کے دوران ایمرجنسی میں تجربہ کار ڈاکٹروں کو تعینات کیا جائے اور ایمرجنسی میں 24گھنٹے تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، انہوں نے ریسکیو 1122کے افسران کو بھی ہدایت کی کہ کسی بھی حادثے کی صورت میں طبی امداد کی فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.