بنوں، ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

جمعرات 22 جون 2017 19:06

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ‘ زخمیوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا ‘ کوچ پشاور سے لکی مروت جا رہی تھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور کوچ میں تصادم ہو گیا۔ ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوچ پشاور سے لکی مروت جا رہی تھی۔ …

متعلقہ عنوان :