خاران میں تیزرفتاری کے باعث 2 گاڑیوں میںتصادم ،2 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

جمعرات 22 جون 2017 19:02

خاران۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) خاران کے علاقے میں تیزرفتاری کے باعث 2 گاڑیوں میںتصادم 2 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعرات کو خاران کے علاقے ناگ میں تیزرفتاری باعث2 گاڑیوں میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 2 افراد جاںبحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کوفوری طورپرمقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں زخمیوں کوطبی امداددی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :