تبلیغی جما عت کو حاد ثہ ،ایک شخص ہلا ک اور سات افراد زخمی

جمعرات 22 جون 2017 18:38

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) لورالائی سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر ڈیرہ غازی خان روڈ پر سور ڈاکئی کے مقام پر تبلیغی جماعت کے ویگن اور پک اپ میں تصادم جسکے نتیجے میں ایک شخص نور بشر ولد گل بشر سکنہ سوات موقع پر جان بحق جبکہ 7 ا فراد زخمی۔

(جاری ہے)

تبلیغی جما عت کے ایک اور ساتھی شیر علی ولد درانی سکنہ ٹانک اور 6 ساتھی بھی زخمی۔ اسی طرح ویگن ڈرائیو ر داود ولد حکیم خان مو سی خیل ،عنا ئیت اللہ ولد امیر محمد اور ان کے یمشیرہ ملا لئی بھی شدید زخیموں میں شامل ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال لورلائی اور ملتان کو ریفر کئے گئے ہیں۔یاد رکھیں کے تیز رفتاری کے باعث حادثات روز کے معمول بن چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :