چکوال،قصبہ ملوٹ تھانہ کلر کہار میں 200 افراد کا فارم ہائوس پر حملہ ،زبردستی داخل ہوکر توڑ پھوڑ

جمعرات 22 جون 2017 18:17

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) قصبہ ملوٹ تھانہ کلر کہار میں 200 افراد کا فارم ہائوس پر حملہ زبردستی داخل ہوکر توڑ پھوڑ بھی کر دی۔

(جاری ہے)

اشرف ولد خان بہادر ساکن لاہور نے درخواست دی کہ محمد شکیل اور اس کے بیٹوں طارق اور اس کے بیٹوں اور دیگر رشتہ داروں جس میں 200افراد شامل تھے موٹر سائیکلوں پر اس کے فارم ہائوس میں زبردستی داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی۔ اے ایس آئی اشفاق ساجد نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :