پاکستان ریلویزکا عید سپیشل ٹرینوں کے حوالے سے آپریشن کل سے شروع ہو جائے گا
جمعرات 22 جون 2017 18:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہلی عیدسپیشل ٹرین آج کراچی سٹی سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر خانپور۔
فیصل آباد۔ جہلم سے ہوتی ہوئی کل ہفتے کی رات10بجکر30منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔ دوسری ٹرین کوئٹہ سے جمعہ کے دن 11بجکر30منٹ پر روانہ ہوکرجیکب آباد۔ خانیوال سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام 6بجکر55منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ تیسری سپیشل ٹرین کراچی کینٹ سے 24جون کو دن 11بجے روانہ ہوکر روہڑی۔ بہاولپور۔ سانگلہ ہل کے راستے اگلی صبح 10بجے لاہور پہنچے گی۔چوتھی ٹرین 25جون کو راولپنڈی سے صبح 7بجے روانہ ہوکربوسال، میانوالی کے راستے رات 10بجے ملتان کینٹ پہنچے گی۔ پانچویں سپیشل ٹرین 28جون کو ملتان کینٹ سے صبح 7بجے روانہ ہوکر کندیاں۔ میانوالی کے راستے رات 10بجے راولپنڈی پہنچے گی۔وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر عید کے بعد مسافروں کے رش کو مدِ نظررکھتے ہوئے معمول کی ٹرینوں کے ساتھ اضافی کوچز لگائی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.