غیرقانونی اسلحہ کیس میں ملزم مہراللہ کی ضمانت منظور

جمعرات 22 جون 2017 16:59

غیرقانونی اسلحہ کیس  میں ملزم مہراللہ کی ضمانت منظور
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) غیرقانونی اسلحہ اوردھماکا خیزمواد برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے ملزم مہراللہ کی ضمانت منظور کرلی۔

(جاری ہے)

ملزم مہر اللہ پر دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا،جمعرات کو ملز م کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس میں عدالت عالیہ نے دو مقدمات میں ملزم مہر اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے میں50،50ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانیکاحکم دے دیا

متعلقہ عنوان :