منگوال میں قتل کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد

جمعرات 22 جون 2017 16:52

منگوال میں قتل کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) منگوال پولیس چوکی میں قتل کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر جعفر حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران تفتیش ملزم منظور ولد رزاق ساکن ڈھاب کلاں کی نشاندہی پرقصبہ جبی سے تیس بور پستول اور تین گولیاں برآمد کر کے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :