زیارت ،نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاںبحق

جمعرات 22 جون 2017 16:48

زیارت ،نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاںبحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) زیارت میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،تفصیلا ت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زیارت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے حا جی ایاز کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر کوئٹہ منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔