بلوچستان کی بیورکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے

جمعرات 22 جون 2017 16:48

بلوچستان کی بیورکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے
کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) بلوچستان کی بیورکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے ،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹئفکیشن کے مطابق چیف سیکر ٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے سیکر ٹری محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلال جمالی) (BCS/BS-20 کا تبا دلہ کر کے انہیں وزیر اعلی معائنہ ٹیم کا رکن تعینات کردیا ہے جبکہ سیکر ٹری سکینڈری ایجوکیشن قمر مسعود ) (BCS/BS-20کو سیکر ٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کا اضافہ چارج سونپ دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :