امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی،
4 افراد ہلاک،20 سے زائد پروازیں منسوخ کیلی فورنیا کی سانتا کلارا کاونٹی میں 2 افراد ہلاک ہوئے ،دیگر 2 افراد ریاست نیو میکسیکو کے کارلس بیڈ کیورنز نیشنل پارک میں ہلاک ہوئے ، حکام نے لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیدیا
جمعرات 22 جون 2017 16:03
(جاری ہے)
امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر ہوا کے شدید دباو کے باعث آئی ہے جو 'فور کارنرز' ریجن کے اوپر موجود ہے جہاں امریکہ کی چار ریاستوں - کولوراڈو، یوٹاہ، نیو میکسیکو اور ایریزونا کی سرحدیں ملتی ہیں۔
ہوا کے اس شدید دباو کے باعث علاقے میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ بلند ہے اور حکام نے لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا ہے۔گرمی کے باعث ریاست ایریزونا کے شہر فینکس سے اڑنے والی 20 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ لاس ویگاس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایوی ایشن ماہرین کے مطابق شدید گرم ہوا سے ہوائی جہازوں کے انجن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے جس کے پیشِ نظر پروازیں منسوخ یا موخر کی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.