آئی جی پی اسلام آباد محمد خالد خٹک نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران اور ملازمین میں انعامات تقسیم کئے
جمعرات 22 جون 2017 15:40
(جاری ہے)
تقریب میں آئی جی اسلام آباد نے تمام رینکس کے افسران و جوانوں جنہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین پرفارمنس کا مظاہر ہ کیا ان میں نقد انعامات تقسیم کئے ۔
آئی جی اسلام آباد نے اپنے خطاب کے دوران بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کی تمام ڈویژنز سے ایسے افسران و ملازمان کو چنا گیا تھا جنہوں نے سال بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ان میں اسلام آباد پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ سے 08 افسران و جوانوں،آپریشن ڈویژن ناکہ جات ڈیوٹی سے 240 ،آپریشن ڈویژن میں دیگر ڈیوٹیز دینے والے 386 ،پولیس ٹریننگ سکول سے 59 ،میڈیا ہاوسز پر ڈیوٹی دینے والے 03 ،اسلام آباد کے مختلف داخلی راستوں پر ڈیوٹی دینے والے 92 ،ریپڈ ریسپانس فورس سے 08 ،اور دیگر ڈویژنز سے 417 سمیت کل 1213 افسران و جوانوں کے لئے خصوصی انعامات کئے گئے ہیں ۔آئی جی اسلام آبادنے افسران اور ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ آئندہ بھی بہترین کارکر د گی کا مظاہر ہ کرتے رہیں تاکہ محکمہ پولیس کا نام مزید روشن ہو اور دیگر ملازمان بھی آپ کی تقلید کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.