ہائیکورٹ بار کا وزیر اعظم کے استعفیٰ کیلئے ہفتہ وار اجلاس ، احتجاجی کیمپ میں دھرنا
عید کے بعد نیشنل ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کے استعفیٰ ،ملک کو کرپشن سے پاک کرنے سے متعلق تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے متعلق فیصلہ کیا جائے گا‘ خطاب
جمعرات 22 جون 2017 15:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید کے بعد نیشنل ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کے استعفیٰ اور ملک کو کرپشن سے پاک کرنے سے متعلق تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
اجلاس سے عامر سعید راں ،محمد ظہیر بٹ ، مرزا عبدالخالق ایڈووکیٹ، عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ، افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ، عمیر نیازی ایڈووکیٹ، خالد ملک اعوان ایڈووکیٹ، جواد اشرف ایڈووکیٹ، بابر اے خلجی ایڈووکیٹ، خاور محمود کھٹانہ ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانچ میں سے دو ججز نے ان کے خلاف فیصلہ دیا اور وہ صادق و امین نہ رہے پھر بھی اپنے عہدہ پر براجمان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آل پاکستان نمائندہ وکلاء کنونشن کے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ کو سول سوسائٹی ، پروفیسر صاحبان ، دانشور حضرات نے درست قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم وکلاء آئین و قانون اور جمہوریت کے علمبردار اور پاکستان کے محافظ ہیں ہم کسی صورت ایسے شخص کو وزیر اعظم تسلیم نہیں کرتے جو صادق و امین نہ ہو اور اسکا وجود ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہو۔ اجلاس کے بعد شرکاء نے وزیر اعظم پاکستان کے استعفیٰ اور حکومتی وکلاء کی بار میں توڑ پھوڑ کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیا۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.