15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی

جمعرات 22 جون 2017 15:34

15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی
پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام، دوسرا انعام1کروڑروپے کی3 انعامات،تیسرا انعام185000 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :