فرانس کی معروف بلاگر کریم کو پھینٹے کیلئے استعمال ہونے والا ڈسپینسر پھٹنے سے ہلاک
جمعرات 22 جون 2017 15:21
(جاری ہے)
فیس بک پر ان کے مداحواں کی تعداد 55 ہزار جب انسٹا گرام پر ڈیڑھ کروڑ سے اوپر تھی۔ان کے ایک عزیز کی جانب سے انسٹا گرام پر پیغام دیا گیا کہ کریم ڈسپینسر کے استعمال سے اجتناب کیا جائے کیونکہ اب بھی مارکیٹ میں بہت سے خراب ڈسپینسر موجود ہیں۔
یہ مخصوص ڈسپینسر دھات کے ایک کنٹینر پر مشتمل ہوتا ہے جو اس کے اندر بھری گیس کی مدد سے کام کرتا ہے جس کے اندر بہت پریشر ہوتا ہے۔فرانس میں صارفین کا ایک گروہ سالوں سے ان خراب ڈسپینسر کے استعمال سے خبردار کرتا رہا ہے۔میگزین 60 ملین کے مطابق سنہ 2015 میں بننے والے ڈسپینسر نسبتا محفوظ نظر آئے تاہم اس سے قبل ان کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں کئی افراد کی آنکھیں ضائع ہوئیں، دانت ٹوٹ گئے یا ان کی ہڈی فریکچر ہو گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.