علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،نعت خوانی، قرات، مضمون نویسی، پوسٹرز سازی اور رمضان المبارک کے حوالے سے اہم موضوعات پر تقاریر کے مقابلوں کا پہلا مرحلہ مکمل
جمعرات 22 جون 2017 15:04
(جاری ہے)
طلبہ نے یونیورسٹی کی ہم نصابی سرگرمیوں میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے، ان سرگرمیوں کا بنیادی مقصد نئی نسل میں موجود خداداد صلاحیتوں کو قومی سطح پر اجاگرکرنا ہے۔
ڈائریکٹر ریجنل سروسز ڈاکٹر میاں عارف سلیم عارف کے مطابق فائنل مقابلوں میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی میں نقد انعامات اور شیلڈزتقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ فائنل مقابلے جولائی کے آخر میں منعقد ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.