دیپالپور، دو مخالف گروپوں میں فائرنگ ایک خاتوں ہلاک ،خاوند شدید زخمی

جمعرات 22 جون 2017 14:40

دیپالپور، دو مخالف گروپوں میں فائرنگ ایک خاتوں ہلاک ،خاوند شدید زخمی
دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) چک فتح پورمیں دو مخالف گروپوں میں فائرنگ ایک خاتوں ہلاک خاوند شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

چک فتح پور کا رہائشی ظفر اقبال کا ملزموں سیلم ،اسلم وغیرہ کے ساتھ زمین کا جھگڑا چلا آ رہا تھا گذشتہ روز ظفر اقبال اور اس کی بیوی شہناز بی بی اپنی فصلوں میںموجود تھے کہ ملزموں سیلم ،اسلم وغیرہ آہنی راڈوں سے حملہ آوور ہوئے جس سے ظفر اقبال اور اس کی بیوی شہناز بی بی شدید زخمی ہو گئے ان کو ہسپتال داخل کیا گیا جہاں بعدازاں شہناز بی بی ہلاک ہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :