کرا چی میں با رش مو سم خو شگوار ہو گیا

جمعرات 22 جون 2017 14:04

کرا چی میں با رش مو سم خو شگوار ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) کرا چی شہرکی فضامیں کالی گھٹاچائی ہوئی تھی اورہوائیں چل رہی تھیں جبکہ وقفہ وفقہ سے بونداباندی جاری تھی جس سے موسم خوشگوارہوگیاتھاجبکہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش متوقع ہے ۔