چین کی سرمایہ مارکیٹ کھلے پن جاری رکھے ہوئے ہے ، چین یورپ ایکس چینج
جمعرات 22 جون 2017 13:49
(جاری ہے)
حصص کی شمولیت کو چین کی سرمایہ کاری کی مارکیٹ کے جاری کھلے پن کا حوصلہ افزا نتیجہ قراردیا ہے، فرینکفرٹ میں قائم سی ای آئی این ای ایکس جو 2015ء میں شنگھائی سٹاکس ایکس چینج ڈیچے مورس گروپ اور چائنا فنانشل فیوچرز ایکس چینج نے قائم کیا تھا ، بین الاقوامی مارکیٹوںمیں آر ایم بی سے متعلق سرمایہ کاری کے پراڈکٹس اور چین کے لئے پہلا مختص تجارتی مقام ہے، یہ اس وقت چین اور یورپ کی مالیاتی مارکیٹوں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے۔
چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی شنہوا کو ارسال کئے گئے ایک اعلامیہ میں سی ای آئی این ای ایکس کے معاون سی ای او چین ہان نے کہا کہ چین کی سرمایہ کاری کی مارکیٹ بدستور کھلی ہے اور یہ شمولیت عالمی سرمایہ کار برادری کی طرف سے ان کوششوں کے اعتراف کانتیجہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ اس سے سی ای آئی این ای ایکس کو مزید ایکس چینج ۔ٹریڈڈ فنڈز (ای ٹی ایفس) اور ہمارے پلیٹ فارم کی طرف سے فراہم کئے جانیوالے انڈیکسز پر مبنی دیگر پراڈکٹس کیلئے نئے مواقع فراہم کرتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.