چین میں طوفان بادوباراں کیلئے زرد الرٹ کی تجدید
جمعرات 22 جون 2017 13:00
(جاری ہے)
قومی موسمیاتی مرکز (این ایم سی ) کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو داخلی منگولیا ، ہیبی ، بیجنگ ،ٹیان جن اور شین ڈونگ کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کی توقع ہے اورنمی 120ملی میٹر تک رہے گی ۔
این ایم سی کے مطابق گوانگ ڈونگ ، گوانگ شی ، گوئی جو ، ہوبی اور جیانگ شی کے بعض علاقوں میں 140ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے جبکہ ان میں سے بعض علاقوںمیں ژالہ باری یا شدید گھن گرج کا امکان ہے، مرکز نے مقامی حکام کو خبردار کیا ہے کہ باہر کی سرگرمیاں محدود کر دی جائیں اور تیز ہوائوں ، سیلاب اور ارضیاتی ناگہانی آفات کے بارے میں احتیاطی اقدامات اختیار کئے جائیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.