محکمہ پولیس ضلع مردان کے زیراہتمام ہوائی فائرنگ کے نقصانات کے بارے میں آگاہی واک کاانعقاد

جمعرات 22 جون 2017 12:32

محکمہ پولیس ضلع مردان کے زیراہتمام ہوائی فائرنگ کے نقصانات کے بارے ..
مردان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) محکمہ پولیس ضلع مردان کے زیراہتمام ہوائی فائرنگ کے نقصانات کے بارے میں آگاہی واک کاانعقاد کیا گیا ،واک گجوخان بازارسے شروع ہوکرپریس کلب پراختتام پذیرہوئی ،واک میں ڈی پی اومردان میاں سعید،تاجربرادری ،عوامی رہنمائوں ،میڈیانمائندگان اورمعززین علاقہ اورمختلف مکاتب کی لوگوں نے کثیرتعداد میںشرکت کی۔

متعلقہ عنوان :