سخاکوٹ میں 6 سالہ بچی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق

جمعرات 22 جون 2017 12:32

سخاکوٹ میں 6 سالہ بچی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق
ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء)سخاکوٹ میں 6 سالہ بچی نہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کی مطابق سخاکوٹ توحیدآباد کی 6 سالہ بچی انوشہ بی بی دخترعاصم خان نہرمیں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی ان کی نعش کئی گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد ہاتھیان جوڑ کے قریب نہرسے نکالی لی گئی۔