پرتگال کے جنگلات میں آتشزدگی، ریسکیو آپریشن 4 روز میں داخل

افراد کی ہلاکت اور80 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق

بدھ 21 جون 2017 23:33

ْ لزبن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن 4 روز بھی جاری رہا یورپ بھر سے امدادی ادارے پچاس کلومیٹر تک پھیل جانے والی آگ پر قابو پانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور بیس سے زائد کونسلز کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ سرکاری طور پر65 افراد کی ہلاکت اور 80 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :