طوفان و بادوباراں سے متاثرہ 390فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی
بدھ 21 جون 2017 23:31
(جاری ہے)
درجنوں مقامات پر تاریں ٹوٹنے سے میپکو کو بھاری نقصان کا سامنا کرناپڑا ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین کی ہدایات پر طوفان بادوباراں رکتے ہی بجلی بحالی کا کام شروع کیاگیا جسکی وہ خود مانیٹرنگ کرتے رہے ۔چیف انجینئرز اور سپریٹنڈنگ انجینئرز کی سربراہی میں ایگزیکٹو انجینئرز ، سب ڈویژنل آفیسرز اور لائن سٹاف کی ٹیموں نے رات بارش تھمتے ہی سینکڑوں فیڈرز سے بجلی بحال کی اور پوری رات عملہ فیلڈ میں مصروفِ عمل رہا ۔ طوفان بادوباراں سے متاثرہونے والے علاقوں میں صارفین نے بھی میپکو لائن سٹاف کے ساتھ تعاون کیا اور امدادی کاموں میں حصہ لیا جس کے لئے میپکو اپنے صارفین کی شکر گزار ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.