لورالائی:تین سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

بدھ 21 جون 2017 23:44

لورالائی۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) لورالائی کے علاقے میختر کے علاقے سہن ندی غاڑہ میں تین سالہ بچی شازیہ بی بی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی۔

(جاری ہے)

لاش کو ایف سی لیویز اور ایدھی کے رضا کاروں نے متبادل راستہ بنا کر طویل جدوجہد کے بعد نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :