جے آئی ٹی پر اعتراض ہے میرٹ پر کام ہوتو کوئی اعتراض نہیں ‘سردرا یازصادق

جے آئی ٹی سے تصویر باہر نکالنے والے کا نام سامنے آنا چاہیے ‘اسپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 21 جون 2017 23:41

جے آئی ٹی پر اعتراض ہے میرٹ پر کام ہوتو کوئی اعتراض نہیں ‘سردرا یازصادق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ جے آئی ٹی پر اعتراض ہے میرٹ پر کام ہوتو کوئی اعتراض نہیں ، جے آئی ٹی سے تصویر باہر نکالنے والے کا نام سامنے آنا چاہیے ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

سردا ر ایاز صادق نے کہاکہ جے آئی ٹی سے تصویر باہر نکالنے والے کا نام تو سامنے آنا چاہیے ۔ ہمیں جے آئی ٹی پر اعتراض ہے اگر میرٹ پر کام ہوتو کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی قیادت عوام کی خوشحالی کیلئے کا م کررہی ہیں جبکہ نا م اور نا مراد ملکی ترقی میں روڑے اٹکا رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ مسلم لیگ 2018کے انتخابات میں سر خرو ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :