بلوچستان اسمبلی، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی نسیمہ حمید پا نیزئی اور سابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ صابر بلوچ نے شر کت کی

بدھ 21 جون 2017 23:41

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) بلوچستان اسمبلی کے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی نسیمہ حمید پا نیزئی اور سابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ صابر بلوچ نے شر کت کی ، اس موقع پر اراکین اسمبلی نے ڈسک بجا کر انہیںخوش آمدید کہا