کوئٹہ، احتساب عدالت ٹو میں گندم خوربرد کیس کی سماعت جج پذیر بلوچ کی گندم خوربرد کیس میں گرفتار

بدھ 21 جون 2017 23:35

کوئٹہ، احتساب عدالت ٹو میں گندم خوربرد کیس کی سماعت  جج پذیر بلوچ  کی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) احتساب عدالت ٹو میں گندم خوربرد کیس کی سماعت ہوئی کیس کی سماعت احتساب عدالت ٹو کے جج پذیر بلوچ نے کی گندم خوربرد کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ اور سابق سیکریٹری خوراک علی بخش عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے 2 گواہان وقار الحسن اور محمد عمر عدالت میں پیش ہوئے اوربیانات قلمبند کئے ۔

متعلقہ عنوان :