جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے، رانا ثناء اللہ

ہاشمی کی بات پرتوجہ نہ دی توملک کا آئینی مستقبل خدشات سے دوچارہوسکتا ہے،بیان

بدھ 21 جون 2017 23:28

جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے ہاشمی کی بات پرتوجہ نہ دی توملک کا آئینی مستقبل خدشات سے دوچارہوسکتا ہے وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے جاوید ہاشمی کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے حقائق سے آگاہی ملنا قوم کا حق ہے سپریم کورٹ کو جاوید ہاشمی سمیت دیگر کو بلا کر فیکٹ فائنڈنگ کرنی چاہیے جاوید ہاشمی نے جوبات کی،اس پرتوجہ نہ دی توملک کا آئینی مستقبل خدشات سے دوچارہوسکتا ہے