حید رآبا د زون یو سی 13 کے وائس چیئر مین محمد عبا س کے انتقال پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم (پاکستان)کااظہارافسوس

بدھ 21 جون 2017 23:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم (پاکستان)حید رآباد زون یو سی 13کے وائس چیئر مین محمد عبا س کے انتقال پرگہرے رنج و غم کااظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیںصبرکی تلقین کی او راللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور انکے درجات بلند فرمائے ۔آمین

متعلقہ عنوان :