سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی بدھ 21 جون 2017 20:36

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جون2017ء) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر سوات میں بدھ کے شب کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 4.3 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کے باعث عوام خوف و حراس کا شکار ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :