کوہاٹ میں اضافی کرایہ وصولی کے خلاف خصوصی مہم شروع
بدھ 21 جون 2017 22:52
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے تاکہ کسی بھی بد نظمی پر قابو پانے ،سرکاری کرایہ نامہ پر عملدرآمد اور ٹریفک روانی کو یقینی بنایا جاسکے ۔
انہوں نے ٹرانسپورٹرز کو خبر دار کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ مقررہ کرایہ نامے پر عملدرآمد نہ کرنے اور زائد کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹر ز کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی شکایات کی اطلاع موبائل فون نمبر 03329606162پر دیکرزائد کرایہ وصولی کی حوصلہ شکنی میں ٹریفک پولیس کیساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.