موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا الرضا اسلامک سکول وپنجاب کمپیوٹر کالج کا دورہ

بدھ 21 جون 2017 22:35

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے الرضا اسلامک سکول سسٹم نواز کالونی گرین ٹائون‘پنجاب کمپیوٹر کالج ریلوے سوسائٹی علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو اورجامع مسجد فردوس کالج سٹاپ جی ٹی روڈ باغبانپورہ کا دورہ کیا، اس موقع پر مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونیوالے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 94تھی۔

متعلقہ عنوان :