راجن پور،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاںبحق

بدھ 21 جون 2017 22:32

راجن پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) ٹریفک حادثہ میں 16سالا نوجوان جابحق ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق راجن پور شہر کا رہائشی ظفرحسین اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہوکرسودا سلف لینے کے بعد گھر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث رکشہ کو کراس کرتے ہوئے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے جاٹکرایا جس کے نتیجہ میں سر میں گہری چوٹ لگنے سے جابحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :