وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جمعرات کو ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے

بدھ 21 جون 2017 21:53

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جمعرات کو ایبٹ آباد کا دورہ کریں ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جمعرات کو ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے۔ وہ دورے کے دوران جلال بابا آڈیٹوریم میں ٹریفک وارڈن سسٹم اور ٹورسٹ پولیس کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موقع پر موجود ہونگے۔

متعلقہ عنوان :