اسلام آباد ،نواحی علاقے سوہان میں مضر صحت پلاسٹک مصنوعات بنانیوالی شدہ فیکٹری کے تالے توڑ کر مالکان نے دھندہ دوبارہ شروع کر دیا، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی مالکان کیخلاف کارروائی ، تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج کر وا دیاگیا
ہسپتالوں کے استعمال شدہ پلاسٹک سے مضرصحت دانہ بنانے کی وجہ سے فیکٹری کو سیل کیا گیاتھا
بدھ 21 جون 2017 21:34
(جاری ہے)
یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ تالے توڑ کر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
فیکٹری کو رہائشی علاقے میں واپڈ اور گیس کے کمرشل میٹر لگا کر دیئے گئے ہیں، اور بجلی الگ سے ٹرانسفارمر بھی نصب کیا گیا جس سے مالکان کا اثرورسوخ صاف ظاہر ہوتا ہے۔ مالکان نے قانون کو کسی صورت خاطر میں نہ لاتے ہوئے دوبارہ کام شروع کردیا ، یہ پہلی دفعہ نہیں کیا بلکہ ماضی میں بھی متعدد مرتبہ ایسا ہی ہوا ہے کہ مذکورہ فیکٹریوں کو جب بھی سیل کیا جاتا تھا تو کچھ دن بعد مالکان اپنی مرضی سے ملی بھگت کر کے تالے توڑ دیتے تھے لیکن گزشتہ روز ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجہ اشرف نے اطلاع ملتے ہی ان فیکٹری مالکان کے خلاف ایکشن لیتے ہئے دونوں فیکٹریوں کے مالکان محمد طاہر اور محمد نصیر کے خلاف تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج کرا دئیے ہیں۔ تھانہ کھنہ پولیس نے مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ …متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.